وزیر اعلی سندھ کا اپنے صوبے کی عوام کیلئے احسن اقدام۔

0
16
Murad Ali shad tells about bills

وزیر اعلی سندھ نے اپنے صوبے کی عوام کیلئے بہت بڑا قدم اٹھایا ہے کہ عوام سے بجلی،گیس،اور پانی کے بلز نہ لیے جائے،انہوں نے متعلقہ کمپنیوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ عوام سے کسی قسم کا بل نہ لیا جائے۔

میڈیا اطلاعات کے مطابق سندھ کے وزیراعلی مرادعلی شاہ نے بجلی فراہم کرنیوالی کمپنیوں سے ہدایت کی ہے کہ جنکا بل 5 ہزار تک ہے ان سے بل نہ لیا جائے،سوئی گیس کی کمپنیوں کو بھی انہوں نے ہدایت کی کہ جنکا بل 2 ہزار تک کا آتا ہے ان سے اس بار بل وصول نہ کیا جائے انکا یہی بل اگلے 10 مہینوں میں وصول کر لیا جائے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

عقل داڑھ کیوں نکلتی ہے،اسکی حکمت عملی کیا ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔

امریکی صدر کرونا وائرس کے سوال پر صحافی پر غصہ کر گئے۔

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ

مراد علی شاہ نے صوبے کی عوام کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے بجلی کی تمام کمپنیوں سے اپیل کرتے ہوئے بیان کیا کہ جن جن لوگوں کا بل 5 ہزار تک کا ہے ان سے اس بار بل نہ لیا جائے ،اور ان 2 ماہ میں کسی کا بھی کنکشن نہ کاٹا جائے۔

اسکے ساتھ ساتھ مراد علی شاہ نے گھر مالکان کو بھی ہدایت کی کہ جن کن کے گھروں میں کرایے دار رہتے ہیں ان سے بھی کرایا وصول کرنے میں نرمی برتی جائے ان سے کرایہ وصول نہ کیا جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here