بھیڑیے چاند رات میں کیوں بولتے ہیں, اس میں کیا حقیقت ہے؟

0
86
Interesting facts about animals and birds. Nazaria.pk

آج ہم آپکو جانوروں اور پرندوں کے چند خفیہ رازوں کے بارے میں بتائیں گے۔

Birds

Interesting facts about birds

 کیا آپ کانتے ہیں کہ پرندوں کوئی چیز کھانے کیلئے کشش ثکل ہوتی ہے اور پرندے کوئی بھی چیز ہوا میں نگلنے کی صلاحیت نہیں رکھتے،اسی لئے آپ نے بھی کبھی نہ بھی یہ منظر ضرور دیکھا ہوگا کہ کوئی بھی پرندہ کوئی بھی چیز کھاتے ہوئے اپنی چونچ اوپرکیجانب اٹھا کر کھاتے ہیں تاکہ وہ اپنے منہ میں رکھی ہوئی چیز آسانی سے نگل سکے۔

Wolves

interesting facts about wolves

پرانے دور میں بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ بھیڑیے چاند رات میں بہت ہی خوفناک آوازیں نکالتے ہیں اور اسکے علاوہ بہت سےلوگ ان آوازوں کو جنوں اور بھوتوں سے بھی منسوب دیتے ہیں لیکن جدید سائنس کے مطابق بھیڑیے ان تین وجوہات کی وجہ سے آوازیں نکالتے ہیں۔

بھیریے دوسرے بھیڑیوں کو اپنی حدود سے دور رکھنے کیلئے یہ آوازیں نکالتے ہیں۔

اپنے گروپ سے بچھڑے ہوئے ساتھی کو ڈھونڈنے کیلئے آوازیں نکالتے ہیں۔

جب وہ تکلیف میں ہو یا زخمی ہو تب ایسی آوازیں نکالتے ہیں۔

یعنی چاند رات کا اور بھیڑیے کی آواز کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

Giraffes

interesting facts about gaffes

زرافے جنگلی میں ایک دن یعنی 24 گھنٹوں میں صرف 20 سے 30 منٹ ہی سو سکتے ہیں کیونکہ زرافوں کو اپنے شکار کا ہمیشہ خطرہ رہتا ہےاور اسی خطرے کی وجہ سے وہ سو نہیں پاتےجبکہ چڑیا گھر میں زرافے زیادہ تر سو جاتے ہیں۔

Mouse

interesting facts about mouse

چوہے دوسرے چوہوں کے غم کو محسوس کر سکتے ہیں،چوہوں کو خدا نے یہ صلاحیت دی ہے کہ وہ جب اپنے دوسرے ساتھی کو دیکھےکہ وہ دکھی ہو یا تکلیف میں ہو تو وہ فورا محسوس کر لیتےہیں اور سمجھ جانتے ہیں کہ سامنے والا درد میں ہے،اسکے ساتھ ساتھ چوہوں کو دنیا کے ذہین ترین جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

Pigs

interesting facts about pigs

جدید سائنس کے مطابق پگز نہ صرف کتوں سے زیادہ زہین ہوتے ہیں بلکہ اسکے برعکس سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک جوان پگ کی عقل ایک 3 سالہ بچے کی عقل سے زیادہ ہوتی ہےاور اسی طرح سائنسدان پگز کو دنیا کے زہین ترین جانوروں میں شمار کرتے ہیں۔

Crow

Interesting facts about crow

کوے کو بھی دنیا کے ذہین ترین پرندوں میں شامل کیا جاتا ہے،سائنسدانوں نے مکمل تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ کوے انسانوں کو انکے چہرے سے خوب پہنچاتے ہیں،اگر آپ کوے کوتکلیف پہنچاتے ہیں تو کواساری زندگی نہیں بھولے گا کہ آپ نے اسے تکلیف دی تھی۔

Zebra

Facts about zebra

زیبرے بھی گروپس میں رہنا پسند کرتے ہیں ،زیبرے اپنے گروپس کی فیمیلز کوکسی دوسرے زیبروں سے بچانے کیلئے دور رکھتے ہیں اور انکے ساتھ ہی سوتے ہیں،بعض اوقات یہ ایک دوسرے کی گردن پر سر رکھ کر سوجاتے ہیں۔

Bears

How to safe life against bear

انکو خدا نے ایک خوب صلاحیت دی ہے کہ یہ اپنی خوراک کو دور تک کے فاصلے سے سونگھ سکتے ہیں اور اپنی خوراک تک با آسانی پہنچ سکتے ہیں،زمین پر کسی بھی جانور کو اس جیسی صلاحیت میسر نہیں ہوتی کہ اپنی خوراک کو  آسانی سے نونگھ سکے۔

Elephant

How to safe life with elephant

جیسا کہ ہم سب لوگ جانتے ہیں کہ ہاتھی اس زمین کے سب سے بھاری اور وزنی جانور ہے،بہت زیادہ وزن رکھنے کی وجہ سے ہاتھی اچھل کود بالکل نہیں کر سکتا۔

Jelly fish

facts of jelly fish

جیلی فش کا شمار دنیا کے زہریلے ترین جانوروں میں کیا جاتا ہےاور اسکے علاوہ یہ جان کر آپ حیران ہو جائے گے کہ جیلی فش دنیا کے وہ واحد جانور ہیں جن میں دل نہیں ہوتا اور انکا جسم 95 فیصد پانی پر مشتمل ہوتاہے۔

Fox

Facts of fox

 لومڑی بھیڑیے کی ہی نسل سے تعلق رکھتی ہےلومڑی بھیریوں کے برعکس ہمیشہ اکیلے رہنا پسند کرتی ہےیہ اکیلے اکیلے سوتی ہے ،اکیلے کھاتی ہے اور اکیلے رہتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here