پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ

0
13
Corona virus in Pakistan

اس وقت پورے ملک پاکستان میں کرونا وائرس کافی زیادہ پھیل چکا ہے، ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی ہے،،پچھلے 24 گھنٹوں کے درمیان کے درمیان ملک پاکستان میں 264 کیسز سامنے آئے ہیں،اور اس وائرس کی وجہ سے 3 لوگ اب تک اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔

اسکے ساتھ ساتھ 5 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں،رپورٹ کے مطابق کل دن کے 3 بجے سے لیکر اب تک 264 کرونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں،اس وقت کرونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض پاکستان میں سندھ کے صوبے میں ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس کے اعداد سمار کچھ اسطرح ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 103، پنجاب 137، خیبرپختونخواہ میں  31 افراد میں کرونا پایا گیا،جبکہ اسلام آباد میں 10،گلگت بلتستان میں 55 اور ایک کیس آزاد کشمیر میں درج ہوا۔

یہ بھی پڑھیئے۔

عقل داڑھ کیوں نکلتی ہے،اسکی حکمت عملی کیا ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔

دنیا کی سب سے انوکھی جھیل محبت جھیل تیار،کہاں بنائی گئی جانیئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here