آج کن کن ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی۔جانیئے

0
11
Condition of lock down in Pakistan

عالمی بیماری جسکا نام کورونا وائرس ہے اسکی وجہ سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک کی صف میں اٹلی اور جرمنی بھی ہے لیکن اب ان ممالک میں لاک ڈاؤن میں کچھ نرمی ہو رہی ہیں اور اب ان ممالک میں کورونا وائرس میں کافی کمی دیکھی گئی ہے۔

مونا لیزا:۔ دنیا کی مقبول ترین تصویر کا راز صدیوں بعد سائنس دانوں نے ظاہر کر دیا

ڈاکٹر فرقان کی موت پر انکی اہلیہ کا ٹی وی چینل کو انٹرویو۔جانیئے انکی دکھ بھری کہانی

اٹلی میں اب سیاحتی مقامات اور ٹرینیں وغیرہ کھول دیا گیا ہے اور جیسے ہی سیاحتی مقامات کو کھولا گیا تو ان پر فوری طور پر رش ہونا شروع ہو گیا اور ان میں تمام افراد جن میں بچے،بوڑھے اور خواتین نے سب ہی نے پارکس وغیرہ کی طرف جانا شروع کر دیا اور کافی لطف اندوز ہونا شروع ہو گئے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی تازہ ترین رپورٹ جانیئے

مصر میں 3500 سال پرانی لڑکی کی باقیات نکل آئی۔تفصیلات جانیئے

اٹلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہاں پر 9 ہفتوں بعدہی لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے۔

حکومت کیجانب سے ہدایات کی گئی ہے کہ ابھی صرف رشتے داروں کو ہی ملنے کی اجازت ہوگی باقی کسی کو بھی نہیں۔

اٹلی کیساتھ ساتھ اب اسپین،جرمنی اور پرتگال میں بھی کورونا وائرس کیوجہ سے جو لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا اب اس میں نرمی کیجاچکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here