مصر میں 3500 سال پرانی لڑکی کی باقیات نکل آئی۔تفصیلات جانیئے

0
12
Egypt mummy discovered. Nazaria.pk

مصر میں ایک کھدائی کے دوران کی لڑکی کی باقیات ملی ہیں اور بتایا گیا ہے کہ یہ باقیات ایک لڑکی ہے جو کہ کافی زیورات سے بھری ہوئی تھی اسکے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ لاش 3500 سال پرانی ہے۔

مصری میڈیا کے مطابق مصر کے کسی مقبرے میں ایک ایسی لڑکی کا ڈھانچہ ملا ہے جو کہ آج سے 3500 سال پڑا نا بتایا جارہا ہے اسکو ممی بھی بتایا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ اسے دیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ یہ ممی کوئی دلہن ہوں اور اسکا پورا جسم زیورات سے بھرا ہوا تھا۔

اسٹیٹ بینک کا اس عید پر ایک اور بڑا اعلان

متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی۔

اس باقیات پر جب ریسرچ کی گئی تو پتہ چلا کہ اس کی عمر 16 سال کے قریب پتہ چلی ہے۔

اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس لڑکی کی ممی میں ایک کان پر بالی تھی اور دوسرے پر تانبے کی پتی چڑھی ہوئی تھی جو کہ اس دور کا فیشن ہوا کرتا تھا۔

کورونا وائرس کےمریض کتنے دنوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

امریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے بیان

اس لڑکی کی باقیات 1580 سے 1550 قبل مسیح کی بتائی جارہی ہےاور اس دوران مصر مین فرائین مصر کے 17 واں حکمران تھا۔

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ جب اس لڑکی کی کھدائی مزید کی گئی تو اس کے پاؤں میں رکھی گئی چپل کی جوری بھی ملی اور ساتھ ہی پازیب بھی ملی ہے اور یہ بات واضح رہے کہ مصر میں آج سے پہلے بھی کئی ایسی ممی دریافت ہو چکی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here