پاکستان کاقرضوں کی معافی کیلئے جی 20 ممالک سے رابطہ کرنیکا فیصلہ۔جانیئے تفصیلات

0
13
G 20 countries held step. Nazaria.pk

جی 20 ممالک سے قرضے کے ریلیف کیلئے پاکستان نے اپنا کاغذی کام پورا کر لیا اور یہ اب آیندہ دنوں میں جی 20 ممالک کیساتھ بھی شیئر کیا جائیگا۔

آج کن کن ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی۔جانیئے

مونا لیزا:۔ دنیا کی مقبول ترین تصویر کا راز صدیوں بعد سائنس دانوں نے ظاہر کر دیا

وزارت اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ قرضوں میں ریلیف کا اطلاق ایک مئی سے شروع ہونا ہے اور اس میں ہوسکتا ہے کہ 1اعشاریہ 17 ارب روپے کا پیکج ملے

ڈاکٹر فرقان کی موت پر انکی اہلیہ کا ٹی وی چینل کو انٹرویو۔جانیئے انکی دکھ بھری کہانی

پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی تازہ ترین رپورٹ جانیئے

حکومتی رپورٹ کے مطابق اس مالی سال 78 کروڑ ڈالر کی پیرس کلبکو قسط ادا کرنی ہیں، آئندہ مالی سال پیرس کلب کے تحت جاپان کے 32 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں، مالی سال 2021 میں فرانس اور جرمنی کے 24 کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں، یو ایس، کینیڈا، کوریا، روس کے 17 کروڑ 60 لاکھ ڈالر آئندہ مالی سال ادا کرنے ہیں، پاکستان نے پیرس کلب کے مجموعی 10 ارب 92 کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں، 2023 تک مجموعی 2 ارب 37 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here