پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی تازہ ترین رپورٹ جانیئے

0
20
More patient Recover From Corona Virus. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کیوجہ سے لاکھوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور 30 لاکھ 60 ہزار افراس اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور سب سے زیادہ وائرس کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق امریکا سے ہے۔

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اور پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ 21 ہزار 444 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 1400 ہے۔

مصر میں 3500 سال پرانی لڑکی کی باقیات نکل آئی۔تفصیلات جانیئے

اسٹیٹ بینک کا اس عید پر ایک اور بڑا اعلان

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کیوجہ سے تندرست ہونے والوں کی تعداد 5ہزار 500 سے زائد تک پہنچ چکی ہے اور ٹوٹل افراد کی تعداد جو کہ اس وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں انکی تعداد 5800 ہے۔

متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی۔

کورونا وائرس کےمریض کتنے دنوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

اموات کی تعداد

اس خطرناک وائرس کیوجہ سے ہلاکتوں کی تعداد اب تک 486 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 24 ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ کیسز پنجاب اور سندھ میں ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here