ڈاکٹر فرقان کی موت پر انکی اہلیہ کا ٹی وی چینل کو انٹرویو۔جانیئے انکی دکھ بھری کہانی

0
15
Doctor Furkan's wife said about his death. Nazaria.pk

ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر فرقان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انکی شدید بیماری میں بھی کئی ہسپتالوں کے چکر لگوائے لیکن کہیں بھی ایک بیڈ نہ مل سکااور ایمبولینس کئی ہسپتالوں کے چکر لگاتی رہیں لیکن ان میں سے کسی اہلکار نے انہیں ہاتھ تک نہ لگایا یہ کہتے ہوئے انکی اہلیہ رو پڑی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی تازہ ترین رپورٹ جانیئے

مصر میں 3500 سال پرانی لڑکی کی باقیات نکل آئی۔تفصیلات جانیئے

ڈاکٹر فرقان کی اہلیہ جنکا نام صائمہ فرقان ہے انکا کہنا ہے کہ میرے میاں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو کورنٹین کر لیا تھا لیکن جب انکی حالت زیادہ خراب ہوئی تو ہم انکو ہسپتال لیکر آئے لیکن جب ہم اغا خان ہسپتال لیکر آئے تو انکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت ہونے کیوجہ سے انہوں نے بیڈ دینے سے ہی انکار کر دیا تھا۔

انکا یہ بھی کہنا تھا کہ ایمبولینس والوں نے انکو ہاتھ تک نہ لگایا اور کہا کہ آپ خود ہی انکو سٹریچر تک لیکر آئے جس پر میں بے ہوش ہوگئی تھی۔

متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی۔

اسٹیٹ بینک کا اس عید پر ایک اور بڑا اعلان

انکا کہنا تھا کہ میں نے ہر ہسپتال میں تمام انتظامیہ کے آگے ہاتھ جوڑے منتیں کی کہ میرے شوہر کو داخل کر لیں لیکن کسی نے بھی ترس نہ کیا اور داخل کرنے سے انکار کر دیا۔

اصل میں یہ بات پوری قوم کو سوچنی چاہیئے کہ وہ جسکو ووٹ دے رہی ہے کیا وہ انکی امیدوں پر پورا بھی اتریں گے یا نہیں ۔

پاکستان پیپلز پارٹی مسلسل تیسری بار برسر اقتدار ہے سندھ میں لیکن وہ آج تک سرکاری ہسپتال نہ بنا سکی جہاں پرشہری اپنا اچھے طریقے سے علاج کرواسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here