لاک ڈاؤن میں نرمی کے بارے میں سندھ حکومت کا ایک اور موقف

0
6
Shops opening time table in Ramadan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت سندھ میں لاک ڈاؤن تو بتدریج جاری ہے لیکن وہاں پر ابھی تک لاک ڈاؤن میں نرمی کافی حد تک کی گئی ہے جسکی وجہ پر اب سندھ حکومت نے یہ بیان کیا ہے۔

انکا کہنا ہے کہ ہم نے لاک ڈاؤن میں نرمی وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر کیا ہے کیونکہ ہمیں وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کاکہا تھا جو کہ ہم نے وہ کیا ہے۔

مہوش اداکار کی آواز میں انکی پہلی نعت سوشل میڈیا پر مقبول۔ویڈیو وائرل

بالی وڈ انڈسٹری ایک اور اداکار سے محروم ہو گئی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں جتنے بھی تاجر لوگ ہیں انہوں نے ہم کو یقین دلایا ہے کہ ہم ایس او پیز کی خلاف ورزی بالکل نہیں کریگے۔

لیکن تاجر برادری کی یہ بات سراسر جھوٹ ثابت ہوئی ہے سندھ میں ایس او پیز پر زرا سا بھی عمل نہیں کیاجارہااور تاجر برادری اس چیز کو زرا بھی احتیاط نہیں کر رہی ہے۔

مہاتما گاندھی کا 73 سال پڑانی آڈیو کلپ۔جس نے مودی کو حیران کر کے رکھ دیا

چمگادڑوں اور وائرس کا آپس میں تعلق ،اور جانیئے 15 حقائق

مرتضی وہاب کا مزید کہنا تھا کہ یہ لاک ڈاؤن ہم نے وزیراعظم وعمران خان اور سندھ کے تاجر برادری کیلئے کیا ہے اور ہم اپنا یہ فیصلہ واپس بھی لے سکتے ہیں۔

یہ بات واضح رہے کہ اس وقت سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کافی حد تک بڑھ چکی ہے اور اسکی زمیدار تاجر برادری ہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here