کورونا وائرس سے مزید متاثرہ افراد صحت یاب ہو گئے۔جانیئے

0
8
corona virus latest report of Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے اب تک لاکھوں افراد متاثر ہو چکے ہیں اور لاکھوں  افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی بیٹھے ہیں۔

اس وائرس کی وجہ پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کا سامنا ہے اور اس وائرس سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بارے میں سندھ حکومت کا ایک اور موقف

مہوش اداکار کی آواز میں انکی پہلی نعت سوشل میڈیا پر مقبول۔ویڈیو وائرل

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کے شکست دینے میں کافی لوگ کامیاب ہو چکے ہیں اور کافی مریضوں کی حالت بہتری کیجانب گامزن ہے،پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے میں 9ہزار 500 سے زائد افراد کامیاب ہو چکے ہیں اس وقت پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے والوں کی ٹوٹل تعداد 9ہزار 700 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تو کافی زیادہ بڑھ چکی ہے لیکن کورونا ٹیسٹنگ کٹس میں بھی مسئلہ ہو سکتاہے کیونکہ زیادہ تر افراد نے اپنا ٹیسٹ ایک لیبارٹری کے بجائے 2 جگہ سے کروایا تو انکا ٹیسٹ ایک جگہ منفی تو دوسری جگہ مثبت آیا ہے۔

بالی وڈ انڈسٹری ایک اور اداکار سے محروم ہو گئی۔

چمگادڑوں اور وائرس کا آپس میں تعلق ،اور جانیئے 15 حقائق

پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور متاثرہ افراد کی ٹوٹل تعداد 35ہزار 800 ہے۔

پاکستان میں اس وائرس کیوجہ سے اپنی جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 770 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here