کل سےکون کونسے علاقے لاہور میں بند ہو رہے ہیں،جانیئے

0
10
Lock Down In Lahore. Nazaria.pk

پنجاب حکومت نے لاہور میں کل سے پھر سے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس میں اب لاہور کے کچھ علاقے تو کھلے رہے گے لیکن لاہور کے کچھ علاقوں کو بند کر دیا جائے گا۔

پنجاب حکومت کا اجلاس ہوا ہے اور اس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو جو علاقے سب سے زیادہ متاثرہ ہیں ان علاقوں کو بند کر دیا جائے ۔

ان علاقوں میں شاہدرہ، شادباغ، ہربرنس پورہ، گلبرگ کے کچھ علاقے، نشتر ٹاؤن ، علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے شامل ہیں۔

یہ بات یاد رہے کہ ان علاقوں میں میڈیکل سٹورزا ور کھانے پینے والی دوکانیں پہلے کی طرح ہی کھلی رہی گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here