اسرائیل کے بارے میں ایک اور خبر جھوٹی قرار۔جانیئے تفصیلات

0
16
Isreal Is a terrarist state

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت تمام ممالک میں کورونا وائرس نے خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وقت میڈیا بھی جھوٹی خبریں پھیلانے لگا ہے اور اب 24 نیوز نے ایک اور خبر نشر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے کورونا وائرس ریسرچ کے حوالے سے یہودی کمپنی کو تعاون کی کہا ہے اور اب یہودی اسرائیلی کمپنی ہی اس تحقیق پر نگرانی کرے گی۔

جیسے ہی خبر چلی پنجاب حکومت حرکت میں آگئی اور فوری طور پر اس فیک نیوز کا ایکشن لیتے ہوئے بیان کیا ہے کہ اس تحقیق کی سربراہی پاکستانی ریسرچر ڈاکٹر عمار ملک سرور کی نگرانی میں ہیں اور وہ ایک مسلمان اور پاکستانی ہیں اسی لئے جھوٹی خبریں نہ پھیلائی جائے۔

نیوز چینل نے یہ بھی کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے اسرائیل بنائے گا پاکستان میں اور اسکو اسکا ٹاسک دیدیا ہے اور مکمل طور پر تعاون یہودی کمپنی ہی کریگی۔

پاکستان میں آج کورونا وائرس کی تازہ ترین اپڈیٹس۔جانیئے اس رپورٹ میں

ایک اور وزیراعظم کورونا وائرس کا شکار۔جانیئے تفصیلات

میڈیا چینلز جو کہ اپنی ریٹنگ کے چکروں میں اوروں کی عزت کو پامال کرتے رہتے ہیں اور ریٹنگ بڑھانے کیلئے جھوٹی خبریں پھیلانا کچھ چینلز کا پیشہ ہے۔

پاکستان میں مزید ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار۔تفصیلات اس رپورٹ میں

سپیکر اسمبلی سمیت فیملی بھی کورونا وائرس کا شکار۔جانیئے تفصیلات

یہ بات واضح رہے کہ پاکستان میں ریسرچ پاکستانی ماہرین ہی کررہے ہیں اور اس وقت کئی ڈاکٹرز،پروفیسر اس وائرس پر ریسرچ کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here