بالی وڈ انڈسٹری ایک اور اداکار سے محروم ہو گئی۔

0
31
More actor dead in indian film industry. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کچھ دن پہلے بھارتی اداکار رشی کپور اور عرفان خان کی موت واقع ہوئی تھی لیکن اب بھارتی اداکار ایک اور یہ دنیا چھوڑ کر چلا گیا ہے۔

جس اداکار کا انتقال ہوا ہے اس نے بھارت کی سب سے بڑی فلم پی کے میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھایا تھا اسکا نام سائی گندیور تھا اور اسکی عمر 42 سال تھی۔

مہاتما گاندھی کا 73 سال پڑانی آڈیو کلپ۔جس نے مودی کو حیران کر کے رکھ دیا

چمگادڑوں اور وائرس کا آپس میں تعلق ،اور جانیئے 15 حقائق

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسکی موت دماغ کے کینسر کیوجہ سے ہوئی ہے۔

سائی گندیور اپنا علاbbج کروانے کیلئے امریکا میں موجود تھےاور انکی اصل رہایش بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں تھی انکی موت پر بھارتی حکام کافی افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔

انہوں نے بھارت کی مشہور اور ہٹ فلموں میں کام کیا تھا اور ایک فلم جو کہ بھارت کی سب سے بڑی فلم سمجھی جاتی ہے اس میں کام کیا تھا اور اس فلم کا نام پی کے تھا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے کام کا آغاز سال 2010 میں ہی کیا تھا اور وہ عامر خان جو کہ بھارتی فلم انڈسٹری کی جان سمجھے جاتے ہیں اس میں بھی کام کیا تھا۔

یہ بات یادرہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں یہ تیسری بڑی موت ہے اس سے پہلے بھارت میں رشی کپور،عرفان خان کی بھی موت ہوئی تھی عرفان خان کو بھی کینسر کا مرض لاحق تھا جسکی وجہ سے وہ یہ جہاں چھوڑ کر چلے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here