کیا واقع لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن لگ رہا ہے، جا نیئے اصل بات

0
27
Lock Down In Lahore. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس کی وجہ پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پر رہا ہے اور اس وائرس نے پوری دنیا کی بڑی بڑی کمپنیز کو بھی اپنی لپیٹ میں لیکر انکو کافی زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔

اس وقت پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کافی زیادہ کیسزرپورٹ ہونا شروع ہو گئے ہیں اور اس وقت سب سے زیادہ کیسز اس وقت لاہور میں رپورٹ ہوئے ہیں لاہور کو اس وقت بند کرنے کی خبریں آرہی ہیں کہ لاک ڈاؤن لگ رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔

قرضوں کے حوالے سے چین اور سعودی عرب بھی پاکستان کی مدد کو آگئے

ابھی لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ بالکل نہیں ہوا لیکن ابھی پنجاب حکومت اس بارے میں سوچ رہی ہے کہ لاک ڈاؤن لگانا ہے یا نہیں اور اسکی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیگے۔

پنجاب حکومت کا ارادہ ہے کہ پنجاب میں لاک ڈاؤن 2 ہفتوں کیلئے دوبارہ لگایا جائے لیکن اسکے بارے میں وزیراعظم عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ لاک ڈاؤن لگانے سے کیسز رکنا شروع نہیں ہونگےاور لاک ڈاؤن اس مسئلے کا حل نہیں ہے۔

آرمی چیف کا شہباز شریف اور شیخ رشید کو فون،وجہ جانیئے

سوشل میڈیا پر یہ افواہیں بھی زیر گردش ہیں کہ لاک ڈاؤن کے بعد ٹرانسپورٹ وغیرہ بند ہو جائے گی بلکہ ٹرانسپورٹ اب بند نہیں ہوگی وہ ویسے ہی ایس او پیز کے تحت چلتی رہے گی اگر لاہور میں لاک ڈاؤن لگ بھی گیا تو وہاں پر کھانے پینے کی دوکانیں اور میڈیکل سٹورز وغیرہ پہلے کی طرح ایس او پیز کیساتھ کھلے رہی گی۔

یہ بات یاد رہے کہ ابھی کوئی لاک ڈاؤن نہیں لگ رہا جب تک عمران خان اس چیز کی منظوری نہیں دے دیتے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here