جیو ٹی وی نے خلیل ارحمان کیساتھ اپنا معاہدہ کیوں ختم کیا اور اسکے جواب میں خلیل ارحمان نے کیا کہا؟جانییے۔

0
8
Khalil rehman said abou new drama. Nazaria.pk

جیسا کہ اس وقت پورے پاکستان میں ایک ہی نعرہ بلند ہو رہا ہے وہ ہے میرا جسم میری مرضی، اور خلیل ارحمان کیساتھ ساتھ پاکستانی عوام زیادہ تر اس نعرے کے مخالف ہے اور ایک ٹی وی انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کی خوب بے عزتی کی جسے پورے پاکستان نے دیکھا۔

اس واقعے کے بعد خلیل الرحمان کے شوبز انڈسٹری زیادہ تر مخالف ہو گئی ،اسکے ساتھ ساتھ جیو انٹرٹینمنٹ نے بھی خلیل ارحمان کیساتھ کنٹریکٹ اپناکینسل کر دیااسکے جواب پر خلیل ارحمان نے اپنا جواب سوشل میڈیا کی ایک ویبسائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے دیا۔

خلیل ارحمان نے بیان کیا کہ جیو ٹی وی نے مجھ سے کیا گیا کنٹریکٹ معطل کر کے مطالبہ کیا کہ پہلے آپ معافی مانگے پھر آپکا کنٹریکٹ بحال کیا جا سکے انکا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ یہ سب بیرونی ملک کی فنڈنگ پر حقوق نسواں کی تحریک جو چلا رہے ہیں انکو خوش کیا جا سکے جیو کا اسکے علاوہ اور کام ہے کیا؟

یہ بھی پڑھیئے۔

کرونا وائرس سے جنگ میں ایک چیز جو بڑی رکاوٹ پیدا کر رہی ہے, عالمی ادارہ صحت

پاکستان کے تمام صوبوں سے کتنے افراد نے کروناوائرس کو چیک کروانے کے لیے ٹیسٹ کروائے؟

رابی پیر زادہ نے ”میرا جسم میری مرضی” نعرے کو درست بنا کر کیا نیا نعرہ لگایا۔

خلیل ارحمان نے مزید یہ بھی کہا کہ میں اپنے اپنے آپ کو ایک خوش قسمت انسان سمجھتا ہو کہ مجھے یہ عظیم قربانی دینے کا موقع ملا ،انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ میں ابھی جیو ٹی وی کیساتھ کیا گیا معاہدہ ختم کرتا ہواور میں اپنے مداحوں کو یقین دلاتا ہوکہ میں آئندہ کبھی بھی جیو ٹی وی کیساتھ کوئی کام نہیں کرونگا۔

خلیل ارحمان نے ایک ڈرامہ لکھا تھا جسکا نام میرے پاس تم ہوں اور یہ ڈرامہ اپنی بلندیوں کو چھو کے آیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here