رابی پیر زادہ نے ”میرا جسم میری مرضی” نعرے کو درست بنا کر کیا نیا نعرہ لگایا۔

0
22
Rabi perzada said about mera jisam meri marzi

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس وقت پورے پاکستان میں میرا جسم میری مرضی  جیسے غلط نعرے کو اس وقت عام کیا جا رہا ہے وہی رابی پیرزادہ بھی اس نعرے کے بارے میں بیان کرنے میدان میں اترآئی اور کہا کہ یہ نعرہ غلط ہے اس نعرے کو ایسا ہونا چاہیئے ”میرا جسم اللہ کی مرضی” میں نے یہ صرف کہا بلکہ یہ کر کے بھی دکھایا کیونکہ ہمیں اپنا سب کچھ چھور کر اپنے اللہ کیطرف لوٹ کر جانا ہےاور اگر اللہ تعالی راضی ہیں تو آپ جنت میں جائے گے۔

خلیل صاحب لیکن عورت زات کو گالی دینا اچھا نہیں لگتااور جو عورت اپنے اللہ کی مرضی کے بغیر اپنے جسم کو آزاد کرے تو وہ عورت ہی نہیں۔

رابی پیر زادہ نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے پیغام دیا اور ساتھ ہی کچھ تصاویر بھی اپلوڈ کی جس میں انہوں نے کل کے دور کی زندگی اور آج کے دور کی زندگی کو فرق دکھا کر بتایا۔ جو تصاویر رابی پیرزادہ نے شیئر کی ان میں  رابی پہلے کی تصاویر میں کافی ماڈرن نظر آرہی تھی لیکن اب وہ سر پر دوپٹہ اوڑھے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

جیسا کہ ہم سب جاتے ہیں کہ کچھ روز پہلے رابی پیرزادہ کی کوئی پرائیوٹ تصاویر بھی لیک ہوئی تھی لیکن ان معاملے کے بعد انہوں نے اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی توبہ کرتے ہوئے سیدھے راہ پر آنے کا عہد بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیئے۔

کرونا وائرس کا علاج جانیئے۔رابی پیرزادہ سے

چاند کی رویت کے اجلاس میں 2 بڑے عالم غائب، کیا علماء کو اپنا زاتی غصہ ایسے نکالنا چاہیئے۔

مشہور کامیڈین انتقال کر گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here