بھارت میں تین خواتین کیساتھ سب کے سامنے خوفناک تشدد۔وجہ جانیئے

0
17
Three women voilence.

بھارت میں ایک خاتون کو چوریل کا نام دیکر اس پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اسکو برہنہ بھی کیا گیا ہےکیونکہ بھارتیوں کے کسی پنڈت نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اس پر چوڑیل ہے جس پر خواتین نے اس خاتون کا خوب تشدد کا نشانہ بنایا۔

اس خاتون کا تعلق بھارتی ریاست گجرات سے تھااور اس ریاست سمت پورے بھارت میں خواتین کی کوئی عزت ہی نہیں ہے اور نہ ہی اقلیتوں کا احترام ہے انہیں ۔

احسن اقبال سابق وزیر داخلہ کو بھی احساس پروگرام سے میسج آگیا۔

چین کے شہر ووہان میں بھی اب سکولز وغیرہ کھلنے لگے۔تفصیلات اس رپورٹ میں

تفصیلات کے مطابق تین خواتین موجود تھی جس پر چوڑیل کا الزام لگا کر اسکے بال کاٹے گئے اور اسکو ہلکا سا برہنہ بھی کیا گیا اور پورے گاؤں کا چکر بھی لگوایا گیا۔

انہیں پورے گاؤں کا چکر بھی لگوایا گیا اور انکو گند کھانے پر بھی مجبور کیا گیا ۔

رکن سندھ اسمبلی کورونا وائرس سے پاک۔جانیئے تفصیلات

اقلیتی کمیشن کی منظوری دیدی گئی۔جانیئے تمام اقلیت ممبرز کے مذاہب

ان تمام حالات دیکھ کر کسی بھارتی شہری نے زحمت تک نہ کی کہ ایسا کرنے سے انکو روکا جائے بلکہ وہ تو تماشائی بنے رہےاور اسکے ساتھ ساتھ اس منظر کو دیکھ کر انجوائے کرتے رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here