رکن سندھ اسمبلی کورونا وائرس سے پاک۔جانیئے تفصیلات

0
8
corona virus in sindh. Nazaria.pk

جماعت اسلامی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے رکن سندھ اسمبلی کا پہلے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا انکے ساتھ ساتھ انکے گھر والوں کا بھی ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر ان سب نے خود کوقرنطینہ کر لیا تھا لیکن اب سندھ اسمبلی کے رکن جنکا نام سید عبدالرشید ہے انکا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔

اقلیتی کمیشن کی منظوری دیدی گئی۔جانیئے تمام اقلیت ممبرز کے مذاہب

ایسا کیا کیا جائے جس سے کورونا وائرس کو شکست دی جاسکتی ہے۔

وہ تو اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں لیکن انکے گھر والے ابھی بھی اس وائرس سے صحتیاب نہیں ہوئے ہیں۔

انہوں نے ویڈیو پیغام میں بیان کیا ہے کہ آپ سب کی دعائیں رنگ لے آئی ہیں اور انہوں نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ میری آپ سب سے اپیل ہے کہ میرے گھر والوں کی صحت کیلئے دعا کریں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو مزید رقم فراہم کرنیکا فیصلہ۔جانیئے تفصیلات

امریکا کی وینزویلا کے صدر کے خلاف سازش منظر عام پر۔جانیئے تفصیلات

یہ بات واضح رہے کہ انکے گھر کے تمام افراد جنکی تعداد 8 ہے وہ تمام اس وائرس سے متاثرہ ہو چکے ہیں۔اور انکا علاج بھی جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here