انسانی جسم کے بارے میں ایسے حقائق جس سے آپ آج بھی بے خبر ہیں

0
42
Interesting facts about our body. Nazaria.pk

آج ہم آپکو اپنے جسم کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق بتائے گے جو کہ آج سے پہلے آپکو معلوم نہ ہوں۔

انسانی جسم میں موجود سب سے بڑی ہڈی فیمر کی ہوتی ہے اور یہ ہڈی کھولے سے ٹخنے تک ہوتی ہے۔

بھرپور جوان ہونے کے باوجود بھی ہمارے جسم کے اعضا بڑھنا رک جاتے ہیں لیکن ہمارے جسم کا حصہ جن میں سے ناک اور کان 2 ایسے اعضا ہیں جو کہ ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں۔

ہمارے ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی کی طاقت ہمارے ایک پورے ہاتھ کی طاقت کا 50 فیصد ہوتی ہے۔

انسان کے منہ میں موجود بیکٹیریاز کی تعداد اس زمین پر موجود تمام انسانوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔

انسان کے مرنے کے 3 دن تک ایزائمز جو کہ خوراک کو ہضم کرتے ہیں مرنے کے بعد وہ انسان کے جسم کو ڈائجسٹ کرتے ہیں۔

ایک جوان کے ایک قدم اٹھانے پر 200  ملسز حرکت میں آتے ہیں۔

ایک اندازے میں بیان کیا گیا ہے کہ اگر کوئی انسان 70 سال تک زندہ رہتا ہے تو تب وہ 12 ہزار گیلن پانی پی چکا ہوتا ہے۔

آپ یہ بات جان کر حیران ہو جائے گے کہ ہمارے جسم میں موجود ہڈیاں سٹیل سے 5 گناہ مضبوط ہوتی ہیں۔

ہمارے زبان کوئی بھی زائقہ ایک سیکنڈ کے 200 ویں حصے میں محسوس کر لیتی ہے جو کہ پلک جکھانے سے بھی زیادہ جلدی ہوتی ہے۔

جیسا کہ دنیا میں ہر انسان کو فنگر پرنٹ ہر دوسرے انسان سے بالکل مختلف ہوسکتا ہے ویسے ہی انسان کی زبان بھی دوسرے انسان سے بالکل مختلف ہوتی ہے ڈیزائن میں۔

ایک انسان کے منہ میں اپنی پوری زندگی میں تھوک پیدا ہوتا ہے جس سے 2 سوئمنگ پول بھی بن سکتے ہیں۔

لفظ آرگن ایک ہونانی لفظ آرگنن سے بنا ہے اور اسکا مطلب ہے”اوزار”۔

ہمارے جسم میں سب سے مضبوط مسلز ہمارے جبڑوں میں ہوتا ہے۔

ایک جوان انسان کی سکن کا وزن تقریبا ساڑھے 3 سے 5 کلو گرام تک ہوسکتا ہے۔

ایک جوان انسان کی کھوپڑی کا وزن تقریبا 11 سے 12 کلو تک ہوتا ہے۔

ایک اور تحقیق کی گئی ہے کہ اگر کسی شخص کی عمر 70 سال ہے تو اس نے اپنی زندگی کے 6 سال صرف کھانے میں ہی گزارے ہیں۔

انسان کے جسم میں تقریبا ایک دن میں خون 19000 کلو میٹر سرکولیٹ ہوتا ہے۔

انسانی آنکھ تقریبا 20 ہزار مختلف رنگوں میں فرق پہچان سکتی ہے۔

ایک نارمل جوان انسان ایک دن میں ہر روز تقریبا 23 ہزار بار سانس لیتا ہے۔

انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اسکے جسم میں 270 ہڈیاں ہوتی ہےجوں جوں جب انسان بڑا ہوتا ہے تو اسکی ہڈیاں کم ہو کر 206 تک ہوجاتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here