چین کے شہر ووہان میں بھی اب سکولز وغیرہ کھلنے لگے۔تفصیلات اس رپورٹ میں

0
9
Wuhan schools reopened. nazaria.pk

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں تباہی پھیلا رکھی ہے لیکن چین وہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے اس وائرس پر قابو پا لیا ہے اور اب چین میں کورونا وائرس کا کوئی کیس بھی نہیں ہے۔

چین میں اب ہائی سکولز بھی کھول دیئے ہیں چین کے شہر ووہان میں یہ اسکولز کھولے گئے ہیں اور یہ سکولز ہائی کلاسز کے ہیں جو کہ 4 مہینوں کے بعد کھولے گئے ہیں۔

رکن سندھ اسمبلی کورونا وائرس سے پاک۔جانیئے تفصیلات

اقلیتی کمیشن کی منظوری دیدی گئی۔جانیئے تمام اقلیت ممبرز کے مذاہب

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی وجہ سے چین نے سکولز بند کر دئے تھےلیکن اب حالات معمول پر آنے لگے ہیں اور اس سے پہلے بھی چین کے شہر ووہان میں سارے تفریحی مقامات کھول دئے تھے۔

ایسا کیا کیا جائے جس سے کورونا وائرس کو شکست دی جاسکتی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو مزید رقم فراہم کرنیکا فیصلہ۔جانیئے تفصیلات

سکولز کھولنے س پہلے چینی حکومت نے ساتھ ساتھ حفاظتی اقدامات کو بھی ضروری بنایا ہے اور جگہ جگہ تھرمل اسکینز لگائے گئے ہیں۔

ہر کلاسز میں طلبا کے ڈیسکس کے درمیان ایک میٹر کا فاصلہ رکھا گیا ہےاور ہر سٹوڈنٹ کو ایک ایک ڈیسک فراہم کیا گیا ہے ۔

یہ بات یاد رہے کہ کورونا وائرس سب سے پہلے چین کے شہر ووہان میں ہی پھیلا تھا اور چین کے شہر ووہان کو چین کا معیشت ہب کہلاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here