کیا اس بار سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہیں بڑھے گی،جانیئے

0
12
IMF give good package to Pakistan. Nazaria.pk

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس بار کسی بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائی جائے کیونکہ اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کیوجہ سے گھڑی ہوئی ہیں ۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ جب جی 20 ممالک اپنے ملازمین کی تنخواہیں نہیں بڑھارہی تو آپ کو چاہیئے کہ آپ تنخواہیں نہ بڑھائے۔

یہ بات یاد رہے کہ پاکستان کا پچھلا بجٹ بھی آئی ایم ایف کا منظور شدہ تھا،اور آئی ایم ایف نے اس بار بھی آئی ایم ایف پاکستان کے بجٹ میں مداخلت کر رہا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے ریکارڈ اموات ،تفصیلات جانیئے

میاں محمد نواز شریف کی نئی تصاویر منظر عام پر۔دیکھئے

آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کو بھی چاہیئے کہ وہ اپنے غیر ضروری اخراجات کم سے کم کریں کیونکہ پاکستان اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے مزید مشکلات میں گھڑا ہوا ہے۔

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اس بار پاکستان کو چاہیئے کہ اپنا دفائی بجٹ بھی نہ برھائے ،اور اپنے کسی ملازمین کی بھی تنخواہیں نہ بڑھائے۔

امریکی خاتون کا پیپلز پارٹی کے سابق وزرا پر زیادتی کا الزام۔تفصیلات جانیئے

اسرائیل میں مسجد اقصی کے امام کیساتھ انوکھا واقع۔تفصیلات جانیئے

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام اس سال گاڑیاں وغیرہ نہ خریدیں اور اپنی فضول خرچیوں پر بھی کنٹرول کریں ۔

آئی ایم ایف نے ٹیکس بھی بڑھانے پر زور دیا ہے لیکن اس پر حکومت پاکستان نے صاف انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس بار ہم ٹیکس نہیں برھائے گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here