اسرائیل میں مسجد اقصی کے امام کیساتھ انوکھا واقع۔تفصیلات جانیئے

0
12
Masjid E Aqsa Opening date. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اسرائیل مسلم دشمن ملک ہے اور اس نے مسلمانوں کی مقدس زمین پر قبضہ کر رکھا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ مسلمانوں پر ظلم و ستم بھی کرتا رہتا ہے جس پر اسکو کوئی منع کرنے والا ملک نہیں ہے۔

اسلامی دنیا کا صرف ایک ملک ہے جو ان اسرائیل کے خلاف بات کرنے میں پیچھے نہیں ہٹتا اور وہ ہے ترکی۔

یہ خبر ترکی نے ہی دی ہے کہ مسجد اقصی کے خطیب جنکا نام شیخ عکرمہ ہےانکو 4 مہینوں کیلئےمسجدمیں ہی نظر بند کر دیا گیا ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کیوجہ سے اموات میں ریکارڈ اضافہ

ان پر پابندی اسرائیلی حکام نے لگائی ہے۔

اسرائیل کا یہ اقدام مسلم دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

کورونا وائرس کے ایک ہی دن میں ریکارڈ کیسز ،تفصیلات جانیئے

ترکی کے میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ انکو 4 مہینوں کیلئے مسجد بدر کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی حکومت نے جو حکم نامہ جاری کیا ہے اس میں واضح ہے کہ خطیب مسجد اقصی 20 ستمبر تک مسجد بدر ہی رہے گے۔

کورونا وائرس کب ختم ہوگا؟ماہر علم نجوم کا بڑا دعوی

مسجد بدرکرنے کی ابھی تک کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے اور یہ اقدام اسرائیل کا جابرانہ ہے جو کہ کسی کو بھی منظور نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here