پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے ریکارڈ اموات ،تفصیلات جانیئے

0
5
Corona virus in Pakistan. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم رہ چکا ہے اور اس وائرس نے امریکا جیسی سپر پاور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ساتھ ہی پوری دنیا اس وائرس سے بڑی طرح متاثر ہو کر رہہ گئی ہے،کورونا وائرس اب بھارت میں بھی خوب تباہی پھیلا رہا ہے اور بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

اموات کی تعداد

اس وقت پاکستان میں اموات کی تعداد کافی زیادہ ہے اور اس وقت ہمیں سب سے زیادہ ضرورت احتیاط کی ہے،پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1ہزار 935 ہو چکی ہے۔

امریکی خاتون کا پیپلز پارٹی کے سابق وزرا پر زیادتی کا الزام۔تفصیلات جانیئے

پاکستان میں اس وائرس سے شکست کھانے والوں کی تعداد 1935 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 97 افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں،اور یہ ایک ہی دن میں ریکارڈ اموات ہیں۔

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 93 ہزار سے زائد ہو چکی ہے اور کل متاثرہ افراد کی تعداد 93  ہزار 983 تک پہنچ چکی ہے اوراس وقت سب سے زیادہ متاثرہ صوبوں میں سے پاکستان کا صوبہ سندھ آگے ہے،بدقسمتی سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں 4750 افراد کا اضافہ ہوا ہے

اسرائیل میں مسجد اقصی کے امام کیساتھ انوکھا واقع۔تفصیلات جانیئے

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعدادکافی بہتر ہے باقی ممالک کی نسبت کیونکہ اس وقت تک ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں انکی تعداد 32 ہزار 600 تک پہنچ چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here