کرونا وائرس :۔ اگر کچھ ذخیرہ کرنا ہے تو کیاکریں؟

0
33
Corona virus spread in 140 countries

واشنگٹن:۔ ماہرین انسداد وبائی امراض نے مشورہ دیا کہ جہاں ہم لوگوں کو گھروں میں بند کر رہے ہیں وہی لوگوں کو چاہیئے کہ اپنے اپنے گھروں میں اشیاء کا ذخیرہ بھی کرنا شروع کر دیں۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس اس وقت پوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اب یہ وائرس 140 ممالک میں پھیل چکا ہے،امریکی ماہرین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ قلب، ذیابطس اور پھیپھڑوں کے مریضوں کو جلدی متاثر کرتا ہے لہذا وہ اپنے آپکو گھروں میں رہنے کا پابند کر دیں اور کھانے پینے کی اشیاء اپنے گھروں میں اکھٹی کرنا شروع کر دیں۔

یہ بھی پڑھیئے۔

کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے ہاتھ ملانا منع ہے، پرنس چارلس

کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے ہاتھ ملانا منع، پرنس چارلس

ماہرین کا بیان ہے کہ آپ لوگوں کو مشورہ ہے کہ آپ لوگ اپنے اپنے گھروں میں اشیاء کا ذخیرہ کرنا شروع کردیں اوراسکے ساتھ ساتھ بخار، زکام کی ادویات کو بھی گھرمیں رکھنا شروع کردیں،اوروہ اشیاء بھی اپنے گھروں میں جمع کرنا شروع کر دیں جنہیں ہم تلف کرنے سے بچا سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here