کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے ہاتھ ملانا منع ہے، پرنس چارلس

0
22
LONDON, ENGLAND - MARCH 11: Prince Charles, Prince of Wales goes to shake the hand of Sir Kenneth Olisa, The Lord-Lieutenant of Greater London (left) before he changes to use a Namaste gesture, as he arrives at the annual Prince's Trust And TK Maxx & Homesense Awards at London Palladium on March 11, 2020 in London, England. (Photo by Yui Mok - WPA Pool/Getty Images)

کرونا وائرس کا خوف ہر طرف پھیل گیا ہے جس کی وجہ لوگوں نے اپنی روز مر ہ  کی سرگرمیاں محدود کر دی ہیں  کرونا وائرس سے بچنے کے لیے  لوگوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور گلے ملانے سے روک دیا گیا ہے اسی وجہ سے لوگ ہاتھ ملانے سے گریز  کر رہے ہیں تاکہ کرونا وائرس سے متاثر نہ ہو جائیں۔

 

پرنس چارلس نے ایک تقریب میں احتیاط کرتے ہوئے کسی سے ہاتھ نہیں ملایا ۔ جبکہ انتظامیہ کی طرف سے تقریب میں پہنچنے پر انتہائی پر جوش سے استقبال کیا گیا ۔ مسٹر چارلس جونہی گاڑی سے اترے تو ہاتھ ملانے کے لیے اپنا ہاتھ بڑھایا تو فوراً اسے کرونا وائرس یا د آیا تو اس نے اپنا ہاتھ  واپس کھینچ لیا جبکہ دوسرے بندے  کو بھی ایسا کرتے ہوئے دیکھا گیا ۔ دی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ تقریب میں موجود لوگ پرنس چارلس کے اس اقدام پر قہقہے لگا رہے تھے اسی دوران وہ بوکھلا گئے اور خود ہنس پڑے ۔جبکہ تمام شرکاء نے ان کو نمستے  کرتے ہوئے  ہیلو کہا اور استقبال کیا ۔

یہ بھی پڑہیے

کیا کنیڈین وزیر اعظم بھی کروناو ائرس کاشکار ہو گئے؟

کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے ہاتھ ملانا منع، پرنس چارلس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here