خبردار!ہینڈ سینی ٹائزر،لیکوئیڈیا لوشن آپکے لیے نقصان دہہ بھی ہوسکتا ہے؟وجہ جانیئے

0
10
Hand senitzer also has side effects. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کیوجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برھم ہو چکا ہے اور اسکے ساتھ ہی پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا سے حفاظتی سامان کی مانگ میں دن با دن اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

ماہرین نے ان تمام لوگوں کو خبر دار کیا ہے جو کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کا سامان منگواتے ہیں جس میں لوشن،ہینڈ سینی ٹائزر اور صابن کا استعمال کافی حد تک بڑھا ہے۔

اس سال رمضان کریم کے روزےکتنے ہونگے اور عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی

بہن نے بھائی کو خط لکھا اور وہ 20 سال بعد بھائی کو موصول ہوا!جانیئے وجہ

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سامان آجکل ہر جگہ مثلامساجد،بازار،یا کوئی بھی دفتر ہوں ان چیزوں کا استعمال ہر جگہ ہورہا ہے۔

اسلام آباد کے ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ لیکیوڈ بلیچ اور کئی قسم کے سینی ٹائزر کا استعمال کافی حد تک خطرناک ہوسکتا ہےکیونکہ یہ چیزیں جب بچے استعمال کرتے ہیں تو وہ ہاتھ دھو کروہی ہاتھ منہ پر بھی لگاتے ہیں جو کہ جلد کیلئے کافی حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔اس رپورٹ میں

کمر درد کیوجہ ہسپتال پہنچا تو 2 کے بجائے 3 گردے نکل آئے۔جانیئے تفصیلات

کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کا واحد حل ہے کہ ہاتھوں کو اچھی طرح سے صابن سے دھویا جائے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جو چیزیں غیر معیاری ہوتی ہیں اگر انکا استعمال کیا جائے تو اسکی وجہ سے جلد پر سوزش بھی ہوسکتی ہے جو کہ کافی حد تک نقصان دہہ ثابت ہوسکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے کسی افراد کو بھی گلے نہ لگائے اور اپنی احتیاط کریں اور اپنی صحت کا اچھی طرح سے خیال رکھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here