پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔اس رپورٹ میں

0
10
Latest condition of corona virus in Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس پوری دنیا میں موت کا گھڑی لیکر گھوم رہا ہے اور اسی بنا پر پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کا سامنا ہے امریکا میں اس وائرس کی وجہ سے کافی ہلاکتیں ہو چکی ہیں جسکی وجہ سے امریکا بھی پوری طرح بند پڑا ہے،امریکا کے بعد یورپی ممالک شدید متاثر ہیں اس وائرس کیوجہ سے۔

یورپی ممالک میں اٹلی،فرانس،اسپین اور جرمنی شدید متاثر ہو چکے ہیں اور ان ممالک میں ابھی بھی صورتحال کافی خراب ہے لیکن اٹلی اور اسپین میں اموات کی شرح پہلے کی نسبت کافی حد تک کم ہوئی ہےاس وجہ سے ان ممالک میں لاک ڈاؤن میں کافی نرمی کر دی گئی ہے۔

کمر درد کیوجہ ہسپتال پہنچا تو 2 کے بجائے 3 گردے نکل آئے۔جانیئے تفصیلات

پاکستان ٹیلی ویژن کا ارطغرل غازی کے بارے میں بیان

اس وقت پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں کافی اضافہ ہورہاہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کیسز کی تعداد 869 ہوئی ہے اور یہ پہلے کی نسبت کافی کم ہے پہلے اس سے بہت ہی زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے تھے لیکن کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے کیسز میں شدت میں کمی نظر آرہی ہے۔

اب تک ٹوٹل متاثرہ افراد کی تعداد 30ہزار330 تک پہنچ چکی ہے۔

ایک اور اسپیکر اسمبلی کورونا وائرس کا شکار

پارلمینٹ کے مزید 2 رکن کورونا وائرس کاشکار

اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بھی کافی بہترہے پاکستان میں اب تک پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینےوالوں کی تعداد 8 ہزار 100 تک ہے۔

پاکستان میں اس وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد ٹوٹل 660 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سے شکست کھا کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہے۔ْْ

پاکستان ٹیلی ویژن کا ارطغرل غازی کے بارے میں بیان

ایک اور اسپیکر اسمبلی کورونا وائرس کا شکار

اس وقت سب سے زیادہ کیسز سندھ میں رپورٹ ہوئے ہیں کیسز کے معاملے میں سندھ سب سے آگے ہیں اور دوسرے نمبر پر پنجاب ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here