بہن نے بھائی کو خط لکھا اور وہ 20 سال بعد بھائی کو موصول ہوا!جانیئے وجہ

0
20
Sister wrote a letter to her brother. Nazaria.pk

امریکا میں ایک بہن نے اپنے بھائی کو خط لکھا جو آخر کار بھائی کو 20 سال کے بعد مل ہی گیا یہ کارڈ ایک پوسٹ آفس کا ہے جوکہ کرسمس کے موقع پر بہن نے اپنے بھائی کو 1987 میں لکھا تھا۔

جس شخص کویہ کارڈ ملنا تھا اس کانام پال ولس تھا اور یہ کرسمس کے موقع پر بہن جو کہ ایک ٹیچر ہیں انہوں نے اپنے بھائی کو لکھا کہ چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں۔

تصویر میں نظرآنے والا پوسٹ کارڈ 33 سال بعد اپنے مقام پر موصول ہوا ہے۔ فوٹو: ایم ایس این

جیسے ہی اسکو کارڈ موصول ہوا تو اس نے اپنی بہن کو فون کیا حالت دریافت کی اور کہاکہ جو کارڈ آپ نے مجھے 20 سال پہلے بھیجا تھا وہ مجھے آج موصول ہوا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔اس رپورٹ میں

کمر درد کیوجہ ہسپتال پہنچا تو 2 کے بجائے 3 گردے نکل آئے۔جانیئے تفصیلات

پوسٹ کارڈ کو آپ دیکھ سکتے ہیں اور اس کارڈ کی تصویر 1987 میں ہی لی تھی اب ولس پالس کی عمر 65 سال ہی بتائی جارہی ہے۔

اس کارڈ میں لکھا ہوا ہے کہ ایک تصویر 1000 الفاظ سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

پاکستان ٹیلی ویژن کا ارطغرل غازی کے بارے میں بیان

ایک اور اسپیکر اسمبلی کورونا وائرس کا شکار

یہ کارڈ بھائی نے اپنی بہن کو پڑھ کر سنایا بھی ہےجس پر وہ حیران و پریشان رہہ گئی کہ اتنا عرصے بعد یہ کارڈ کیسے مل گیا۔

جسکو یہ کارڈ موصول ہوا تو انہوں نے پوسٹ آفس سے پتہ کیا ہے کہ یہ کارڈ اتنے عرصے تک کہاں تھا اور ایک تہائی کے عرصے کے بعد یہ کارڈ کیسے مل گیا جس پر پوسٹ آفس انتظامیہ کا کہناہے کہ کورونا وائرس کیوجہ سے صفائی کا عمل جاری ہے جس وقت صفائی کیجارہی تھی تو یہ کارڈ ملا لیکن ہمیں جیسے ہی ملا تو ہم نے اسکو موجود ایڈریس پر ہی پہنچا دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here