اس سال رمضان کریم کے روزےکتنے ہونگے اور عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی

0
26
Date of Eid Ul fitar 2020. Nazaria.pk

ماہرین فلکیات کا دعوی ہے کہ اس سال ماہ رمضان کریم کے پورے 30 روزے ہی ہونگےاور عید الفطر بھی 25 مئی کو ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے شعبہ فلکیات نے بیان کیا ہے کہ شوال کا چاند 23 مئی کو نظر نہیں آسکتاکیونکہ نئے چاند کی پیدائش 22 رمضان جو کہ 28 واں روزہ ہوگا ،چاند کی پیدائش 22 مئی کو رات 10 بج کر 39 منٹ پر ہی ہوگی۔

بہن نے بھائی کو خط لکھا اور وہ 20 سال بعد بھائی کو موصول ہوا!جانیئے وجہ

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔اس رپورٹ میں

23 مئی کو جو کہ اس دن 29 واں روزہ ہوگا اس دن چاند نظر آنے کے امکانات کافی حد تک کم ہیں۔

شعبہ فلکیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس دن موسم بھی کافی آلودہوسکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال 29 روزے نہیں ہوسکتے بلکہ 30 روزے پورے ہونے کا قوی امکان ہے۔

کمر درد کیوجہ ہسپتال پہنچا تو 2 کے بجائے 3 گردے نکل آئے۔جانیئے تفصیلات

پاکستان ٹیلی ویژن کا ارطغرل غازی کے بارے میں بیان

لیکن اسکا حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی ہی کریگی جسکی صدارت مفتی منیب الرحمان ہی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here