آنکھوں کے نیچے سے سیاہ حلقوں کو کیسے ختم کریں؟نہایت آسان طریقہ

0
33
How to remove dark spots. Nazaria.pk

پاکستان میں تقریبا ہر 10 میں سے 2 عورتوں کا مسئلہ ہوتا ہے کہ انکے آنکھوں کے نیچے سے سوجن ہو جاتی ہے جسکو انگلش میں پفی آئیز کے نام سے جانا جاتا ہے ،وہ سوجن ہر کسی کی خوبصورتی میں کمی کر دیتی ہے سوجن ہویا آنکھوں کے نیچے سے سیاہ حلقے سے بن جاتے ہیں انکو ختم کرنے کیلئے نہایت آسان طریقہ ہم آپکو بتائے گے جس سے آپ مفید ہوسکتے ہیں۔

فلسطین کے صدر کا امریکا اور اسرائیل کے بارے میں اعلان

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔جانیئے تفصیلات

آپ اپنے پاس 2 چمچ کچے دودھ کے لیں اور اس میں ایک چائے کا چمچ عرق غلاب ڈالیں اور اس میں کپاس ڈال دیں اور پھر اسکو فریج میں رکھ دیں۔

پھر جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو آپ نے جو اس میں کپاس ڈالی تھی اسکو نچور لیں اور پھر اسی کاٹن کو اپنی آنکھوں پر رکھیں ،تقریبا 15 منٹ تک آپ اپنی آنکھوں میں اس کپاس کو رکھیں جس سے آپ کو اسکا رزلٹ 10 دنوں میں ہی ملنا شروع ہو جائے گا اورآپ خود کو پہلے سے کافی بہتر اور خوبصورت سمجے گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here