حکومت کا عیدالفطر منانے کے بارے میں اہم اعلان۔جانیئے

0
13
Govt Of Pakistan said about this Eid. Nazaria.pk

بلوچستان حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار عید الفطر کو انتہائی سادگی کیساتھ منایا جائے کیونکہ ملک کی جو موجود صورتحال ہے اس کی بنا پر عید اچھے طریقے سے نہیں منائی جاسکتی۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو پیش نظر رکھتے ہوئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار عید کو سادگی سے منایا جائے۔

کیا کورونا وائرس ہمارے موبائل فونز کے زریعے سے بھی پھیل سکتا ہے؟

احساس پروگرام کے حوالے سے امریکا کا اہم اقدام۔جانیئے

یہ فیصلہ اجلاس میں کیا گیا اس میں عید کےبارے میں بات چیت بھی کی گئی اور ساتھ ہی مسلمانوں سے اپیل کی گئی کہ وہ عید الفطر اس بار سادگی سے منائے ۔

اسکے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس بار عید میں سماجی فاصلہ لازمی برقرار رکھےاور ساتھ ہی احتیاطی تدابیر کو لازمی ذہن میں رکھے۔

اس وقت پاکستان کوروناوائرس کیوجہ سے ہلاکتوں اور کیسز کے معاملے میں کونسے نمبر پر موجود ہے۔جانیئے

سعودی عرب میں کتنے پاکستانی اس وقت وائرس کا شکار ہوئے اور کتنے افراد اس وائرس سے مارے گئے۔جانیئے

اس کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ہے اور بیان کیا گیا ہے کہ اس بار لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی جائے کیونکہ آگے عید الفطر بھی آرہی ہے اس وجہ سے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here