سعودی عرب میں کتنے پاکستانی اس وقت وائرس کا شکار ہوئے اور کتنے افراد اس وائرس سے مارے گئے۔جانیئے

0
7
Corona infected many people

اس وقت پوری دنیا کیساتھ ساتھ سعودی عرب بھی اس وائرس کیوجہ سے خوب متاثر ہو چکا ہے اور وہاں پر بھی  کافی زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں اس وائرس سے پاکستان افراد بھی متاثرہوچکے ہیں اور کئی پاکستانیوں کی اموات بھی ہو چکی ہیں اس وائرس کیوجہ سے۔

بھارت میں اموات کی تعداد 2000 تک پہنچ چکی ۔جائیے باقی تفصیلات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے

سعودی عرب میں تعینات پاکستان سفیر نے بتایا ہے کہ اس وقت سعودی عرب میں ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس سے متاثرہ ہو چکے ہیں انکی تعداد 150 تک پہنچ چکی ہے اور ان میں سے 30 افراد وہ ہیں جو کہ اس وائرس کیوجہ سے اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔

انکا مزید کہناتھا کہ وہاں سے کئی پاکستانی واپس آنا چاہتے ہیں اور ہم انکا واپسی کا انتظام کر رہے ہیں،ہمیں امید ہے کہ ہم ان تمام کو اپنے ملک واپس بلا لیں گے۔

وسیم اکرم کا اپنے ناقدین کو کرارا جواب۔جانیئے

اداکار عدنان صدیقی کا سابق کپتان سرفراز احمد پر تنقید کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا حملہ

اس بارے میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے ہوا ہے اور یہ وائرس دنیا کے 209 ممالک میں پھیل چکا ہے۔

انکا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں باقی ملکوں کے مقابلے میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد کافی حد تک کم ہے اور یہ ایک خوش آئند بات ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here