احساس پروگرام کے حوالے سے امریکا کا اہم اقدام۔جانیئے

0
7
Ehsas Program helps by USA. Nazaria.pk

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں اور ہم بھی چاہتے ہیں کہ پاکستان میں غربت کا خاتمہ ہو کیونکہ کسی ملک کی ترقی کیلئے غربت کا خاتمہ بہت ضروری ہوتا ہے۔

اس حوالے سے امریکی سفیر پال جونز کا کہنا ہے کہ ہم بھی پاکستان کےوزیراعظم عمران خان کے اس پروگرام میں شرکت کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور ہم نے اب پاکستان میں 50 لاکھ ڈالر امداد فراہم کرے گے۔

اس وقت پاکستان کوروناوائرس کیوجہ سے ہلاکتوں اور کیسز کے معاملے میں کونسے نمبر پر موجود ہے۔جانیئے

سعودی عرب میں کتنے پاکستانی اس وقت وائرس کا شکار ہوئے اور کتنے افراد اس وائرس سے مارے گئے۔جانیئے

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ امداد پاکستان کے غریب عوام کیلئے ہے جو کہ پاکستان کے غریب عوام کو احساس پروگرام کے زریعے ہی مل سکے گی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ہم عطیات کی مزید نشاندیہی کریں گے ۔

بھارت میں اموات کی تعداد 2000 تک پہنچ چکی ۔جائیے باقی تفصیلات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے

یہ بات یاد رہے کہ امریکا نے اس سے پہلے بھی پاکستان کو امداد فراہم کی ہے اور تب سے لیکر اب تک 2 کروڑ ڈالر امداد کے پاکستان کو مل چکے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ پاکستان کی عوام بھی غریبوں کیلئے اس فنڈز میں اپنے اپنے عطیات دے رہے ہیں تاکہ کسی نہ کسی غریب کا فائدہ ہو سکے۔

یہ امداد کورونا وائرس کی وجہ سے جو ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے اس وجہ سے ہی دی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here