اس وقت پاکستان کوروناوائرس کیوجہ سے ہلاکتوں اور کیسز کے معاملے میں کونسے نمبر پر موجود ہے۔جانیئے

0
5
Latest condition of corona virus in Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا کررکھی ہے اور اس وائرس سے متاثرہ افراد اور اموات کے معاملے میں اس وقت امریکہ سب سے پہلے نمبر پر موجود ہے،اسکے بعد اٹلی،اسپین،فرانس،جرمنی،ترکی اور برطانیہ وغیرہ پہلے نمبروں پر موجود ہے۔

پاکستان ابھی کورونا وائرس کے کیسز کے معاملے میں اور ساتھ ہی اموات کے سلسلے میں بہت پیچھے ہیں جو کہ کافی اچھی بات ہے

سعودی عرب میں کتنے پاکستانی اس وقت وائرس کا شکار ہوئے اور کتنے افراد اس وائرس سے مارے گئے۔جانیئے

بھارت میں اموات کی تعداد 2000 تک پہنچ چکی ۔جائیے باقی تفصیلات

کیسز کے معاملے میں

اس وقت پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے معاملے میں 22وے نمبر پر موجود ہے کیونکہ پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد پاکستان میں 25 ہزار سے زائد ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے

وسیم اکرم کا اپنے ناقدین کو کرارا جواب۔جانیئے

اموات کے معاملے میں

اس وقت پاکستان کورونا وائرس کیوجہ سے اموات کے معاملے میں بھی کافی پیچھے ہیں کیونکہ پاکستان میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد کافی زیادہ ہے لیکن اموات کی تعداد بھی 594 تک ہو چکی ہے اور پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد کے معاملے میں 28 وے نمبر پر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here