محبت میں بے وفائی پر لڑکی کا لڑکے کو تاریخی اور عجیب و غریب تحفہ

0
10
Girls-who-grow-fast

بیجنگ:۔چین کی ایک لڑکی جسکو اسکے بوائے فرینڈ کیجانب سے دھوکا نصیب ہوا اور اسکے بدلے میں لڑکی نے لڑکے کو تحفے میں عجیب و غریب تحفےسے نواز دیا۔

لڑکی نے لڑکے کو محبت میں بے وفائی کے تحفے میں ایک ٹن پیاز بھیج دیا اور کہا کہ میں تم سے کافی زیادہ محبت کرتی تھی اور تم نے میرے جذبات سے کھیلا ہے اور میرے اتنے پیار کے باوجود کسی اورلڑکی میں دلچسپی لی ہے۔

ژاؤ اسکا نام ہے جس نے لڑکی کو چھوڑا اور اس نے اپنی غلطی تسلیم کی لیکن اسکے بارے میں لڑکے کا کہنا ہے کہ میں نے اسکی کافی منتیں کی ہیں کہ مجھے نہ چھوڑے لیکن میری اس نے ایک نہ سنی اور مجھ سے رشتہ ختم کردیا۔

آنکھوں کے نیچے سے سیاہ حلقوں کو کیسے ختم کریں؟نہایت آسان طریقہ

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔جانیئے تفصیلات

جب لڑکی سے پیاز کا مقصد پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ میں اسکو پیاز اس لیے بھیجے ہیں کہ میں چاہتی ہوں کہ اسکو بھی پتہ چلے کہ محبت میں ناکامی کیا ہوتی ہے اور میں اس کی خاطر کافی روئی ہوں اور اسکو پیاز اسی لیے بھیجے ہیں کہ یہ ان پیاز کو کاٹ کر کافی روئے اور پتہ چلے کسی کے درد کا۔

فلسطین کے صدر کا امریکا اور اسرائیل کے بارے میں اعلان

اسکے ساتھ ساتھ اسکے منگیتری کا کہنا ہے کہ میں نے اس لڑکی کو کسی اور کیلئے بالکل نہیں چھوڑا ہے بلکہ اسی لیے چھوڑا ہے کیونکہ یہ بہت ہی ڈرامے کیا کرتی تھی میری زندگی میں اب تک دوسری کوئی لڑکی نہیں ہے۔

اسکے ساتھ ساتھ لڑکی کا کہنا ہے کہ میں نے بہت رو لیا ہے لیکن اب رونے کی باری اسکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here