پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد مزید صحتیاب ہو گئے۔

0
6
More patient Recover From Corona Virus. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے اب تک لاکھوں افراد متاثر ہو چکے ہیں اور لاکھوں  افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی بیٹھے ہیں۔

اس وائرس کی وجہ پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کا سامنا ہے اور اس وائرس سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کے شکست دینے میں کافی لوگ کامیاب ہو چکے ہیں اور کافی مریضوں کی حالت بہتری کیجانب گامزن ہے،پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے میں 13ہزار 200 سے زائد افراد کامیاب ہو چکے ہیں اس وقت پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے والوں کی ٹوٹل تعداد 13ہزار 200 ہے۔

محبت میں بے وفائی پر لڑکی کا لڑکے کو تاریخی اور عجیب و غریب تحفہ

آنکھوں کے نیچے سے سیاہ حلقوں کو کیسے ختم کریں؟نہایت آسان طریقہ

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تو کافی زیادہ بڑھ چکی ہے لیکن کورونا ٹیسٹنگ کٹس میں بھی مسئلہ ہو سکتاہے کیونکہ زیادہ تر افراد نے اپنا ٹیسٹ ایک لیبارٹری کے بجائے 2 جگہ سے کروایا تو انکا ٹیسٹ ایک جگہ منفی تو دوسری جگہ مثبت آیا ہے۔

حتہ کہ تنزانیہ میں بھی یہ مسئلہ درپیش ہوا تو وہاں کےصدر نے اس بارے میں تحقیقات کرنے کا حکم بھی دیدیا۔

پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور متاثرہ افراد کی ٹوٹل تعداد 44 ہزار 200 ہے۔

فلسطین کے صدر کا امریکا اور اسرائیل کے بارے میں اعلان

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔جانیئے تفصیلات

پاکستان میں اس وائرس کیوجہ سے اپنی جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 985 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here