پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے

0
10
Corona virus in Pakistan. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس پوری دنیا میں موت کا پیغام لیکر گھوم رہا ہے اور اسی بنا پر پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کا سامنا ہے امریکا میں اس وائرس کی وجہ سے کافی ہلاکتیں ہو چکی ہیں جسکی وجہ سے امریکا بھی پوری طرح بند پڑا ہے،امریکا کے بعد یورپی ممالک شدید متاثر ہیں اس وائرس کیوجہ سے۔

یورپی ممالک میں اٹلی،فرانس،اسپین اور جرمنی شدید متاثر ہو چکے ہیں اور ان ممالک میں ابھی بھی صورتحال کافی خراب ہے لیکن اٹلی اور اسپین میں اموات کی شرح پہلے کی نسبت کافی حد تک کم ہوئی ہے۔

وسیم اکرم کا اپنے ناقدین کو کرارا جواب۔جانیئے

اداکار عدنان صدیقی کا سابق کپتان سرفراز احمد پر تنقید کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا حملہ

اس وقت پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں کافی اضافہ ہورہاہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کیسز کی تعداد 1764 ہوئی ہے اور یہ پہلے کی نسبت کافی زیادہ ہے پہلے اس سے بہت ہی کم کیسز رپورٹ ہو رہے تھے لیکن کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے کیسز میں شدت نظر آرہی ہے۔

اب تک ٹوٹل متاثرہ افراد کی تعداد 25ہزار837 تک پہنچ چکی ہے۔

کورونا وائرس پر اب پودوں پر بھی اثر انداز ہونے لگا۔جانیئے تفصیلات

بھارتی نوجوان کا سانپ کیساتھ انوکھا اقدام۔تصاویر وائرل

اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بھی کافی بہترہے پاکستان میں اب تک پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینےوالوں کی تعداد 7 ہزار 530 تک ہے۔

پاکستان میں اس وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد ٹوٹل 594 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سے شکست کھا کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here