بھارت میں اموات کی تعداد 2000 تک پہنچ چکی ۔جائیے باقی تفصیلات

0
7
corona virus latest report in india. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کیوجہ سے کافی ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں افراد اس وائرس کیوجہ سے متاثر ہو چکے ہیں۔

اس وائرس کی ویکسین کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ابھی تک اس وائرس کی ویکسین تو بہت بن چکی ہیں لیکن اس وائرس کی ویکسین بنتی دور دور تک دکھائی نہیں دے رہی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے

وسیم اکرم کا اپنے ناقدین کو کرارا جواب۔جانیئے

اس وقت بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک کو پابندیوں اور لاک ڈاؤن کا سامنا ہے لیکن مودی نے پاکستان کے نقش قدم پر چل کر لاک ڈاؤن میں نرمی تو کر دی تھی لیکن اس وجہ سے بھارت میں شرابوں کی دوکانوں میں لمبی قطاریں لگنا شروع ہو چکی ہیں۔

بھارت میں اس وائرس کیوجہ سے کافی زیادہ اموات ہو چکی ہیں اب تک بھارت میں اس وائرس کی وجہ سے اموات 1950 تک پہنچ چکی ہے اسکے ساتھ ساتھ ہر 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہو رہی ہیں۔

اداکار عدنان صدیقی کا سابق کپتان سرفراز احمد پر تنقید کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا حملہ

کورونا وائرس پر اب پودوں پر بھی اثر انداز ہونے لگا۔جانیئے تفصیلات

بھارت میں اس وائرس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد 57ہزار تک پہنچ چکی ہے اور بھارت اس وقت کیسز کے معاملے میں کافی آگے آچکا ہے باقی ممالک کے حساب سے۔

اس وقت بھارت میں اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہے اور روز 300 سے 400 افراد اس وائرس کو شکست دے رہےہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here