ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کے بارے میں دفتر خارجہ کا جواب عدالت میں جمع۔

0
8
Case of Doctor Afia Siddique

سندھ ہائیکورٹ کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی آنے پر دفتر خارجہ کے وکیل کو جواب جمع۔

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ نےاس کیس کی سماعت اور اس سماعت میں دفتر خارجہ کے وکیل نے اپنا جواب جمع کروایا۔

پاکستان میں ہر 10 میں1 عورت بریسٹ کیسنر کا شکار کیوں؟جانیئے وجوہات اور محفوظ رہیے

کورونا وائرس:۔ ناسا کا جدید ترین وینٹی لیٹر تیار۔تصاویر وائرل

اس جواب میں بیان کیا گیا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں بات کی ہے اور ہم نے عافیہ کے ساتھ ناانصافی اور بڑے سلوک کے بارے میں بھی بات کی ہےاور یہ درخواست ہم نے امریکی صدر کو سال 2020 کے مہینے مارچ میں بھیجی تھی اور ہم انکے گھر والوں کو انکی حالت کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا بھارتی فلمز اور ڈراموں پر تبصرہ۔جانیئے

رمضان المبارک میں کاروبار کےبارے میں محکمہ داخلہ کا نوٹیفیکیشن جاری

اس جواب پر عدالت نے درخواست جس نے ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں کی اس کو بھی ہدایت کی ہے اگلی سماعت میں آپ سب جا جواب پیش کروائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here