پاکستان میں کورونا وائرس کی تازی ترین صورتحال۔جانیئے ہماری رپورٹ میں

0
8
Latest condition of corona virus in Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس پوری دنیا میں آگ کی طرح پھیل چکا ہے اوراس وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے لیکن اسکے ساتھ ساتھ چند خوش قسمت ممالک بھی ہیں جو کہ اس وائرس سے ابھی تک محفوظ پڑے ہیں لیکن اس وائرس نے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

متاثرہ افراد کی تعداد۔

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہزار سے کافی تجاوز کر چکی ہے اور اب تک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہزار 940 تک پہنچ چکی ہے۔

ملکہ وکٹوریہ کی اپنے ہندوستانی نوکر سے محبت،تاریخ کا خوبصورت باب

چینی کمپنی کا کورونا وائرس کی ویکسین کیلئے پاکستان سے رابطہ

صحتیاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونےوالوں کی تعداد 2500 سے تجاوز کر چکی ہے اور اس وقت تک اس خطرناک وائرس کو 2560 افراد شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور یہ اپنے اپنے گھروں میں جا چکے ہیں۔

جیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر کی مشہور عالم اسلام پر تنقید

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کے بارے میں خطرناک پیشگوئی۔جانیئے

اموات کی تعداد

اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے ان افراد کی تعداد 253 ہے جو اس وائرس سے لڑتے لڑتے اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے اور اس وائرس سے شکست کھا بیٹھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here