پلازما کیا ہوتا ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے؟اور اسکے کیا کیا فائدے ہوتے ہیں؟جانیئے

0
15
What is Plasma? Nazaria.pk

انسان کے جسم میں ہایا جانیوالا خون 2 حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارا خون جو کہ ہمارے جسم میں پایا جاتا ہے اس میں پلازما اور سیلز پائے جاتے ہیں اور ان دونو ں کا الگ الگ فنکشن موجود ہوتا ہے۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت پوری دنیا اس وائرس سے لڑ رہی ہے اور پوری دنیا کے ماہرین اس وائرس کی ویکسین بنانے میں لگے ہوئے ہیں اور اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں اس وائرس کا علاج پلازما سے کیاجائیگا۔

انسانی جسم کے بارے میں ایسے حقائق جس سے آپ آج بھی بے خبر ہیں

بھارت میں تین خواتین کیساتھ سب کے سامنے خوفناک تشدد۔وجہ جانیئے

پلازما اصل میں اس شخص کا ضرورت ہوتا ہے جو شخص کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا ہے۔پاکستان میں اس وائرس کا علاج اس طریقے سے کیا جانے کا سوچا جا رہا ہے اور کیا بھی جائیگا جلد ہی لیکن ابھی تک یہ علاج اس کا ضرورت کے طور پر ہے کیونکہ اس وائرس کی ویکسین ابھی تک نہیں بن سکی۔

پلازما کیا ہوتا ہے؟

ہمارے جسم میں خون کا شفاف حصہ جو خون کے وائٹ سیلز کو الگ کرنے کے بعد حاصل کیا جاتا ہے اسکو پلازما کہا جاتا ہے۔

پلازمے میں خون کے خلیات ہوتے ہیں جن سے قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے کسی انسان کی اینٹی باڈیز اور پروٹین بھی شامل ہوتی ے اس میں اسی کو پلازما کہا جاتا ہے۔

پلازما کیا کام کرتا ہے؟

کسی بھی انسان کے خون میں جو وائٹ سیلز پائے جاتے ہیں وہ سیلز قوت مدافعت پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس سے انسان وائرس سے لڑنے کے قابل ہو سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here