کورونا وائرس کیوجہ سے اب تک پاکستان میں کتنے افراد صحتیاب ہوچکے ہیں اور کتنے متاثر ہو چکے ہیں ۔جانیئے

0
6
Can corona again effected a man. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کیوجہ سے لاکھوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور 32 لاکھ ہزار اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور سب سے زیادہ وائرس کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق امریکا سے ہے۔

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اور پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ 24 ہزار 100 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 1543 ہےجنکی تصدیق ہو چکی ہےاور یہ کافی زیادہ تعداد  ہے اور یہ الارمنگ صورتحال بھی بتائی جارہی ہے۔

پلازما کیا ہوتا ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے؟اور اسکے کیا کیا فائدے ہوتے ہیں؟جانیئے

انسانی جسم کے بارے میں ایسے حقائق جس سے آپ آج بھی بے خبر ہیں

بھارت میں تین خواتین کیساتھ سب کے سامنے خوفناک تشدد۔وجہ جانیئے

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کیوجہ سے تندرست ہونے والوں کی تعداد 6ہزار 500 سے زائد تک پہنچ چکی ہے اور ٹوٹل افراد کی تعداد جو کہ اس وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں انکی تعداد 6700 ہے اور ہر روز 700 سے 800 افراد اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے۔

اموات کی تعداد

اس خطرناک وائرس کیوجہ سے ہلاکتوں کی تعداد اب تک 564 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 38 ہے۔

اس وقت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ صوبہ سندھ میں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here