کورونا وائرس کی ویکسین کی آزمائش میں بڑی پیش رفت

0
12
Corona virus vaccine ready. Nazaria.pk

اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں اپنی خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے کافی اموات ہو چکی ہیں اور اس وائرس نے لاکھوں افراد کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

اب ایک اور کمپنی جو کہ امریکن ہے اس نے بیان کیا ہے کہ ہم نے اس وائرس کی ویکسین بنا لی ہے اور اب ہم اس وائرس کی ویکسین کو آزمائش کیلئے بھیجے گے۔

یہ بات یاد رہے کہ جس کمپنی نے اب اس وائرس کی ویکسین بنائی ہے اسکا تعلق امریکاسے ہے اور یہ وہی کمپنی ہے جس نے پہلے بھی ایک وائرس جو کہ سارس کے نام سے کافی مشہور ہے اس وائرس کی ویکسین بھی اسی کمپنی نے بنائی تھی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال ۔جانیئے اس رپورٹ میں

اس کمپنی نے مزید کہا ہے کہ ہم نے اس وائرس کی ویکسین کی آزمائش کو آسٹریلیا میں شروع کریں گےجسکی رجسٹریشن کیجائے گی جن میں سے سلیکشن کرکے ان پر آزمائش کیجائے گی۔

اس کمپنی نے یہ بھی کہا ہے کہ اس آزمائش کانتیجہ جولائی 2020 میں آسکتا ہے۔

ایک اور ٹرین بڑے سانحے سے بال بال بچ گئی

اس کمپنی کے صدر کانام اسٹنیلے سی ایرک ہے اس نے بیان کیا ہے کہ یہ ایک اہم کامیابی ہوگی اگر ہم نے اس وائرس کی ویکسین ہم نے ایجاد ہو گئی اور ہم نے پوری دنیا کیلئے تیار کی تو۔

یہ ویکسین صحت مند افراد جنکی عمریں 18 سے 30 سال ہیں ان پر ٹیسٹ کیا جائے گا اور یہ افراد خود کو رضاکارانہ طور پر کمپنی کے حوالے کریں گے۔

عوام کیلئے اچھی خبر! پٹرولیم کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

یہ بات واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی اس وائرس کی ویکسین کو سب سے پہلے بنانے والا چین ہے اور چین نے اب تک 5 قسم کی ویکسین بنا لی ہیں اس وائرس کے خلاف۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here