پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال ۔جانیئے اس رپورٹ میں

0
15
corona virus latest report of Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم رہ چکا ہے اور اس وائرس نے امریکا جیسی سپر پاور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ساتھ ہی پوری دنیا اس وائرس سے بڑی طرح متاثر ہو کر رہہ گئی ہے۔

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59ہزار سے زائد ہو چکی ہے اور کل متاثرہ افراد کی تعداد 59ہزار200 تک پہنچ چکی ہے اوراس وقت سب سے زیادہ متاثرہ صوبوں میں سے پاکستان کا صوبہ سندھ آگے ہے

عوام کیلئے اچھی خبر! پٹرولیم کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعدادکافی بہتر ہے باقی ممالک کی نسبت کیونکہ اس وقت تک ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں انکی تعداد 19ہزار300 تک پہنچ چکی ہے۔

اموات کی تعداد

ایک اور ٹرین بڑے سانحے سے بال بال بچ گئی

اس وقت پاکستان میں اموات کی تعداد تھوری سی زیادہ ہے اور اس وقت ہمیں سب سے زیادہ ضرورت احتیاط کی ہے،پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1ہزار 225 ہو چکی ہے۔

پاکستان میں اس وائرس سے شکست کھانے والوں کی تعداد 1225 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here