ایک اور ٹرین بڑے سانحے سے بال بال بچ گئی

0
15
Train accident in Pakistan. Nazaria.pk

ایک اور پاکستانی ٹرین جسکا نام جعفر ایکسپریس ہے وہ ایک بڑے حادثے سے بال بال بچی ہے۔

یہ واقع پنجاب کے شہر شکار پور میں واقع ہوا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ جب یہ حادثہ پیش آیاتو اس وقت اس ٹرین کی 5 بوگیاں اپنی لائن سے ہٹ گئی اور پٹری سے نیچے چلی گئی۔

عوام کیلئے اچھی خبر! پٹرولیم کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

ریلوے حکام نے اس بارے میں بیان کیا ہے کہ جیسے ہی یہ حادثہ پیش آیا تو ہم نے اسکی تحقیقات کرنا شروع کر دی ہیں ۔

اچھی بات یہ ہے کہ اس حادثے میں کوئی بھی بڑا نقصان نہیں ہوا ہے جو کہ اچھی بات ہے۔

اس بارے میں ریلوے حکام کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے اترنے والی بوگیوں کو باقی بوگیوں کو انجن سے الگ کر دیا ہے اور باقی جتنے بھی مسافر ہیں ان سب کو کسی نہ کسی ٹرین میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here