عوام کیلئے اچھی خبر! پٹرولیم کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

0
16
Petrol price reduces in Soudi arabia. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پچھلی مہینے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کافی حد تک کمی ہوئی تھی جسکا فائدہ اب بھی عوام اٹھا رہی ہےاور اب مزید قیمتوں میں کمی بھی ہوسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں کااس مہینے 10 روپے تک کمی کیجاسکتی ہے۔

اسکےعلاوہ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کیجاسکتی ہے اور اسکی قیمت 2 روپے تک کم ہوسکتی ہے۔

لیکن ابھی تک اسکے بارے میں حکومت پاکستان نے کوئی اعلان جاری نہیں کیا ہے۔

اسکے ساتھ ساتھ باقی مصنوعات میں بھی کافی حد کت کمی دیکھی جاسکتی ہے جو کہ عوام کیلئے کافی خوشی بات ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here