پاکستانی فوج کے بارے میں اقوام متحدہ کا بیان

0
11
Pakistan army distribute Rashan. Nazaria.pk'

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس دنیا میں پاکستان آرمی جیسی کوئی دوسری فوج نہیں اور یہ بات پوری دنیا بخوبی سمجھتی ہے اب پاکستان آرمی کی تعریف اقوام متحدہ کے ترجمان نے کی ہے اور انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دکھایا کہ پاکستان کی آرمی کسطرح متاثرہ افراد کی مدد کرنے میں مصروف ہے۔

کورونا وائرس کی ویکسین کب آئے گی۔بل گیٹس کا بیان

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین اپڈیٹس۔

اقوام متحدہ کے ترجمان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی ویڈیو کو شیئر کرکے لکھا کہ پاک فوج نے اپنی جان پر کھیل کر کافی لوگوں کی جانیں بچائیں۔

اقوام متحدہ نے پاکستان کے امن مشن کی خوب تعریف کی اور بیان کیا ہے کہ پاکستان کی اقوام متحدہ میں امن مشن کیلئے بہت ہی اچھا کام کیا ہے۔

پاکستانی اداکارہ میرا کا رشی کپور کے بارے میں ایک اور بڑا انکشاف۔

وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کو ایک اور مفید مشورہ

اقوام متحدہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستان آرمی کی بہادری اور انکے جزبے کو داد دیتے ہیں اور وہ ہیں بھی داد کے قابل۔

یہ بات اب پوری دنیا جاننے لگی ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے کیونکہ پاکستان چاہتا ہے کہ پوری دنیا میں امن ہو کیونکہ امن سے ہی ساری جنگیں جیتیں جاسکتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here