وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کو ایک اور مفید مشورہ

0
10
Imran khan said about Islamic Book. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس پاکستان میں کورونا وائرس کیوجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے اوراسی بنا پرعمران خان نے بیان کیاہے کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں کو چاہیئے کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں اسلامی کتابیں پڑھنے کو ترجیح دے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو اس اسلامی کتاب کو پڑھنا چاہیئے جسکا نام  ’لوسٹ اسلامک ہسٹری‘ ہے یہ ایک لاجواب کتاب ہے۔

عمران خان کا اس کتاب کے بارے میں کہنا تھا کہ یہ ایک بہت ہی لاجواب کتاب ہے اور یہ کتاب پوری دنیا میں پسند کیجانے والی کتاب  ہے یہ کتاب بتاتی ہے کہ کیا چیز ہے یا کیا وہ عناصر ہیں جو مسلمانوں کی تنزلی کا سبب بنی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here