کورونا وائرس کی ویکسین کب آئے گی۔بل گیٹس کا بیان

0
21
Corona virus vaccine ready. Nazaria.pk

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس سے گھڑ چکی ہے اور اسکی وجہ ایک وائرس ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیکر اپنا غلام بنا دیا ہےاب صورتحال کافی خراب ہو چکی ہے امریکا میں کورونا وائرس نے خوب تباہی پھیلا کررکھی ہے اسکے ساتھ ساتھ تمام یورپی ممالک میں اس وائرس نے خوب تباہی پھیلا کررکھی ہوئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین اپڈیٹس۔

پاکستانی اداکارہ میرا کا رشی کپور کے بارے میں ایک اور بڑا انکشاف۔

اس وقت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ویکسین پر کام ہو رہا ہے اور پوری دنیا نے اس وائرس کی ویکسین بنانے کی کوششیں کافی تیز کر لی ہیں ،اس وقت پوری دنیا میں 109 سے زائد ویکسین پر کام ہو رہا ہے اور کئی پر تو ٹرائل بھی شروع ہو چکا ہے۔

کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے بل گیٹس نے بیان کیا ہے کہ اس وائرس کی ویکسین کے مارکیٹ میں آنے کیلئے 9 مہینوں سے 2 سال کا عرصہ بھی لگ سکتا ہے اسی لیے احتیاط کریں۔

وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کو ایک اور مفید مشورہ

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے نمبر کی ٹیم سے محروم کر دیا

بل گیٹس کافی ٹائم کورونا وائرس کیوجہ سے منظر عام پر آتے رہتے ہیں اور وہ اس وائرس کی ویکسین کے حوالے سے بھی کافی بار بیان دےچکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here