پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین اپڈیٹس۔

0
4
More patient Recover From Corona Virus. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پورے پاکستان میں تباہی پھیلا رکھی ہے اور اب یہ وائرس پوری دنیا کیلئے سر درد بن چکا ہے اور امریکا میں اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 11 لاکھ35ہزار تک پہنچ چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی 65 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اسکے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی اس وائرس نے اب تک کافی لوگوں کو بے بس کر کے انکی جان لے بیٹھا ہے۔

پاکستانی اداکارہ میرا کا رشی کپور کے بارے میں ایک اور بڑا انکشاف۔

وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کو ایک اور مفید مشورہ

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کافی بڑھ چکی ہے اور اب تک یہ وائرس کافی پھیل چکا 18ہزار114اب تک پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 گھنٹوں میں 1174 کا اضافہ ہوا ہے

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے نمبر کی ٹیم سے محروم کر دیا

دنیا کا بڑا اداکار اور جنازے میں چند افراد نے ہی شرکت کی۔تفصیلات جانیئے

صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد

اس وائرس سے اب تک صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد کافی اچھی آچکی ہے اور اب تک اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 4720 ہے اور گزشتہ روز 500 سے زائد افراد نے اس وائرس کو شکست دی ہے۔

اموات کی تعداد

اس وائرس سے اب تک 417 افراد اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here